اداکارہ رینا ایرانی اور ڈانسر عامر عطاء نے شاندار پر فارمنس سے شائقین کو جھومنے پر مجبور کر دیا

بدھ 24 مئی 2017 13:27

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 مئی2017ء) اداکارہ رینا ایرانی اور ڈانسر عامر عطاء نے شاندار پر فارمنس سے شائقین کو جھومنے پر مجبور کر دیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق دونوں آجکل لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں پنجابی تھیٹر میں ایک ساتھ کام کر رہے ہیں اور شائقین کی جانب سے ان کی پر فارمنس کو بے حد پسند کیا جارہا ہے جبکہ رینا ایرانی نے کہا کہ عامر عطاء کیساتھ میری پر فارمنس کی کامیابی ہم دونوں کی محنت کا نتیجہ ہے اور آنیوالے دنوں میں بھی ہم ایسی منفر د پر فارمنس دیتے رہے ہیں ۔

وقت اشاعت : 24/05/2017 - 13:27:35