- Home
- شوبز
- نئی فلم ’ونڈر وومن‘کا لاس اینجلس میں رنگا رنگ پریمیر ،ْ فلم کی کاسٹ نے ریڈ کارپٹ کو چار چاند ..
نئی فلم ’ونڈر وومن‘کا لاس اینجلس میں رنگا رنگ پریمیر ،ْ فلم کی کاسٹ نے ریڈ کارپٹ کو چار چاند لگا دیئے
ونڈر وومن کا کردار نبھانے والی گیل گیڈٹ سمیت دیگر کاسٹ نے ریڈ کارپٹ پر تصاویر بنوائیں ،ْمداحوں کو آٹو گراف دیئے
ہفتہ 27 مئی 2017 11:34
(جاری ہے)
چارلس روون، زیک سینڈر اورڈیبورا سینڈر کی مشترکہ پروڈیوس کردہ اس فلم کی کہانی ڈیانا نامی ایک ایسی جنگجو خاتون کے گِرد گھوم رہی ہے، جو دور دراز ایک جزیرے پر پرورش پاتی ہے تاہم ایک دن اچانک ایک پائلٹ جہاز کریش ہوجانے پر جزیرے پر پہنچ جاتا ہے۔
یہ پائلٹ دوسری جنگ عظیم کے دوران اپنے فرائض سر انجام دیتے ہوئے حادثے کا شکار ہوکر جزیرے پر پہنچتا ہے تو ڈیانا کو دیکھ کر حیران رہ جاتا ہے۔پائلٹ ڈیانا کو لے کر اپنی دنیا میں پہنچتا ہے تو غیر معمولی صلاحیتوں کی حامل یہ خاتون ’ونڈر وومن‘ بن کرجنگ کو روکنے کی کوشش میں کرتی ہے۔150ملین ڈالر لاگت سے بننے والی مارول اسٹوڈیوز کی ایکشن اور ایڈونچرسے بھرپور مناظر کی عکاسی کرتی فینٹسی فلم وارنر بروس پکچرز کے تحت 2جون کو سنیما گھروں میں تہلکہ مچائے گی ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Naveed Raza
Amanat Ali
Divya Dutta
Priyanka Chopra
Afzal Khan
Shania Twain
Anjuman
Michiel Huisman
Imran Mehar
Winona Ryder
Joseph Gordon-Levitt
John Stamos
Showbiz News In Urdu
-
پروڈیوسر ،ڈائریکٹر شعیب ہاشمی کی برسی 15 مئی کو منائی جائے گی
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
اردو کے نامور شاعر اور مزاح نگار سیّد ضمیرجعفری کی 25ویں برسی 12مئی کو منائی جائے گی
-
خاندانی رسم و رواج سے جڑی رومینٹک کامیڈی فلم پوپے کی ویڈینگ
-
ایک اوربھارتی اداکارہ کی نجی ویڈیوز اور تصاویر لیک
-
’انڈسٹری کا بڑا حصہ مجھے تسلیم نہیں کرتا‘ آغا علی ایوارڈ شوز کو لیکرپھٹ پڑے
-
سال مجھے ہندی فلموں سے کوئی آفر ہی نہیں ملی،اداکارہ جیوتیکا
-
جسٹن بیبر اور ہیلی بیبر کے ہاں شادی کے 6 سال بعد بچے کی آمد متوقع