رنویر سنگھ ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی کی فلم’’پدماوتی‘‘ کی شوٹنگ کے دوران زخمی
ہفتہ 27 مئی 2017 11:34
(جاری ہے)
معروف ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی کی فلم ’’پدماوتی‘‘ کی شوٹنگ ممبئی کے فلم سٹی اسٹوڈیو میں جاری ہے جہاں فلم کے سب سے اہم ( کلا ئیمیکس) مناظر کی عکس بندی کے دوران رنویر سنگھ کے سر پر چوٹ لگی تاہم اداکار فلم کی شوٹنگ میں اس قدر مگن تھے کہ انہیں کچھ پتہ ہی نہ چلا تاہم جب اداکار کے سر سے خون بہا تو انہیں اپنے زخمی ہونے کا اندازہ ہوا جس پر فلم کی شوٹنگ فوری طور پر روک دی گئی۔
سیٹ پر موجود عملے نے رنویر سنگھ کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کیا جہاں ڈاکٹرز نے انہیں آرام کا مشورہ دیا تاہم نوجوان اداکار منع کرنے کے باوجود فلم کے سیٹ پر واپس پہنچے اور زخمی حالت میں اپنی شوٹنگ پوری کرائی۔واضح رہے کہ فلم ’’پدماوتی‘‘ میں رنویر سنگھ، شاہد کپور اور دپیکا پڈوکون مرکزی کردار میں نظر ا?ئیں گے۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Mansha Pasha
Sonia Khan
Sana Bucha
Emran Hashmi
Shashi Kapoor
Lyndsy Fonseca
Sohail Khan
Sharman Joshi
Babra Sharif
Frida Khanam
Ainy Jaffri
Aditi Gowitrikar
Showbiz News In Urdu
-
پروڈیوسر ،ڈائریکٹر شعیب ہاشمی کی برسی 15 مئی کو منائی جائے گی
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
اردو کے نامور شاعر اور مزاح نگار سیّد ضمیرجعفری کی 25ویں برسی 12مئی کو منائی جائے گی
-
خاندانی رسم و رواج سے جڑی رومینٹک کامیڈی فلم پوپے کی ویڈینگ
-
ایک اوربھارتی اداکارہ کی نجی ویڈیوز اور تصاویر لیک
-
’انڈسٹری کا بڑا حصہ مجھے تسلیم نہیں کرتا‘ آغا علی ایوارڈ شوز کو لیکرپھٹ پڑے
-
سال مجھے ہندی فلموں سے کوئی آفر ہی نہیں ملی،اداکارہ جیوتیکا
-
جسٹن بیبر اور ہیلی بیبر کے ہاں شادی کے 6 سال بعد بچے کی آمد متوقع