ْ اکشے کمار کا پوجا باترا کی نئی فلم ’’ مررر گیمز ‘‘ کی سکریننگ کے موقع پر نیک خواہشات کا اظہار

پیر 29 مئی 2017 13:25

ْ اکشے کمار کا پوجا باترا کی نئی فلم ’’ مررر گیمز ‘‘ کی سکریننگ کے موقع پر نیک خواہشات کا اظہار
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 مئی2017ء) بالی وڈ اداکار اکشے کمار نے بالی وڈ اداکارہ پوجا باترا کو ان کی نئی فلم ’’ مررر گیمز‘‘ کی سکریننگ کے موقع پر نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اکشے کمار نے بالی وڈ اداکارہ پوجا باترا کی نئی فلم ’’ مررر گیمز‘‘ کی سکریننگ کی تقریب میں شرکت کی ، فلم کی ٹیم اور پوجا کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور تصاویر بنوائیں ۔ اس موقع پر کئی شخصیات نے شرکت کی ۔فلم کے ہدایتکار ویجت شرما ہیں۔

وقت اشاعت : 29/05/2017 - 13:25:00

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :