- Home
- شوبز
- یوم تکبیر کے حوالے سے اداکارہ زارااکبر کی رہائشگاہ پر خصوصی تقریب کا انعقاد ، فنکاروں کی شرکت
یوم تکبیر کے حوالے سے اداکارہ زارااکبر کی رہائشگاہ پر خصوصی تقریب کا انعقاد ، فنکاروں کی شرکت
پیر 29 مئی 2017 18:33
(جاری ہے)
تقریب کے دوران اداکارہ زارااکبر ، ذوالقرنین حیدر ،شیبا بٹ ، عمران شوکی ، کاجل چوہدری،دعا چوہدری سمیت دیگر نے اپنے خیالا ت کااظہارکرتے ہوئے کہاکہ وزیرا عظم نواز شریف نے 28مئی 1998ئ کو بھارت کی جانب سے ایٹمی دھماکے کا جواب دیتے ہوئے آئٹم بم کا دھماکہ کر کے دنیا بتادیا تھا کہ پاکستان کمزور نہیں جو پاکستان کو کمزور سمجھتا ہے وہ احمقوں کی جنت میں رہتا ہے۔
انہوںنے کہاکہ ڈاکٹر عبدلقدیر نے آئٹم بم بنا کر ایک سچے اور محب وطن پاکستانی ہونے کا ثبوت دیا ہے۔ پوری پاکستانی قوم نوازشریف اور آئٹمبم تیا رکرنے والی ٹیم کی احسان مند ہے جنہوںنے پاکستان کو تحفظ کی چھڑی فراہم کردی ہے۔ان فنکاروں کا کہنا تھا کہ دنیا کے شدید دبائو کے باجود بڑی سوچ سمجھ کا مظاہر ہ کرنے کے بعد یہ دانش مندانہ فیصلہ کیا تھا جس دوررس نتائج سامنے آئے۔انہوںنے کہا کہ آنے والی نسلیں بھی ہمیشہ نوازشریف کے اس کارنامے پر فخر کرتی رہے گی۔اس موقع پر یوم تکبیر کی تقریب میں کیک بھی کاٹا گیا۔Famous Showbiz Stars
Missi Pyle
Kel Mitchell
Ainy Jaffri
Taylor Kitsch
misha chaudhry
Ian David
Katie McGrath
Sana Khan
Ayyan Ali
Spencer Locke
Natasha Ali
Sajid Hasan
Showbiz News In Urdu
-
اداکار کمال احمد رضوی کا یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں