فلم ’’زخمونہ‘‘ کی کامیابی نے مجھے حوصلہ دیا ہے،عجب گل

ہفتہ 1 جولائی 2017 16:26

فلم ’’زخمونہ‘‘ کی کامیابی نے مجھے حوصلہ دیا ہے،عجب گل
لاہور۔یکم جولائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 جولائی2017ء) نامور اداکار و ہدایتکار عجب گل نے عیدالفطر پر نمائش کے لئے پیش کی جانیوالی پشتو فلم ’’زخمونہ‘‘ کی شاندار کامیابی پر اپنے پرستاروں کا بھرپور شکریہ ادا کیا ہے، انہوں نے پرستاروں کے نام ایک پیغام میں کہا ہے کہ پشاور سرکٹ میں فلم ’’زخمونہ‘‘ کی کامیابی نے مجھے حوصلہ دیا ہے اور میرے ڈائریکٹر شاہد عثمان اور میرا وعدہ ہے کہ ہم عیدالاضحی پر بھی معیاری پشتو فلم کا تحفہ عوام کو دینگے۔
وقت اشاعت : 01/07/2017 - 16:26:03

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :