بیہودہ اور فحش رقص کرنے والی اداکارائوں کو میں اداکارہ نہیں مانتی ‘ مہک نور
جمعرات 20 جولائی 2017 13:19
(جاری ہے)
انہوں نے ’’ این این آئی‘‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کچھ اداکارائیں فحش رقص کرنے کے ساتھ ہال میں بیٹھے ہوئے شائقین کی جانب فحش اشارے کر کے خود ساختہ شہرت حاصل کرنا چاہتی ہیں لیکن شوبز میں شارٹ کٹ کا کوئی راستہ نہیں جس کسی نے بھی اسٹیج کی دنیا میں اپنا نام بنایا اس کے پیچھے انکی محنت شامل تھی ۔
مہک نور نے کہا کہ میں کبھی بھی شارٹ کٹ راستوں سے شہرت حاصل کرنے کی خواہشمند نہیں رہی، خدا کی ذات نے مختصر عرصے میں مجھے جو عزت اور مقام دیا ہے اس کا میں تصور بھی نہیں کر سکتی تھی یہ صرف میرے والدین کی دعائوں اور پرستاروں کی محبت کے ساتھ سینئرز اداکاروں کی رہنمائی تھی کہ آج میں مقبولیت کی اس سیڑھی پر ہوں جس کی لوگ برسوں خواہش کرتے ہیں ۔Famous Showbiz Stars
Idris Elba
Sakhawat Naz
saad qureshi
rose butt
Anushka Sharma
Emmy Rossum
Aditi Rao Hydari
Humayun Saeed
Arshad Warsi
Sanam Saeed
Emran Hashmi
Kevin Durand
Showbiz News In Urdu
-
ادبی و ثقافتی سرگرمیوں کی وجہ سے الحمراعوام کی توجہ کا مرکز ہے،ایگزیکٹو ڈائریکٹر الحمرا
-
پہلا پنجاب مقابلہ موسیقی بورے والا کے نوجوانوں نے اپنے نام کرلیا
-
صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف شاعر محسن نقوی کا77واں یوم پیدائش کل منایا جائے گا
-
بلا وجہ پریشر نہیں لیتی،5 برس تک کام نہ کرنا غیر ارادی بریک تھا، پراچی ڈیسائی
-
اداکارعامر خان کی فلم ’’لاہور1947 ‘‘ اگلے سال ریلیز ہوگی
-
اداکارہ انکیتا لوکھنڈے کاکرن جوہر کی فلم میں کام کرنے سے انکار
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں‘ مایا خان
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان