گلوکارہ عاصمہ لتا ، علی ظفر اور شہزاد رائے عید الاضحی کے بعد یورپ روانہ ہونگے

جمعرات 20 جولائی 2017 13:19

گلوکارہ عاصمہ لتا ، علی ظفر اور شہزاد رائے عید الاضحی کے بعد یورپ روانہ ہونگے
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 جولائی2017ء) گلوکارہ عاصمہ لتا ، علی ظفر اور شہزاد رائے عید الاضحی کے بعد یورپ روانہ ہوں گے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق گلوکار علی ظفر ، شہزاد رائے اور عاصمہ لتا ایک ماہ کے دورے کیلئے عید الاضحی کے بعد یورپ جائیں گے جہاں وہ یورپ کے مختلف ممالک میں ہونے والے میوزیکل شوز میں پرفارم کریں گے ۔تینوں گلوکار پہلی مرتبہ اکٹھے یورپ میں پرفارم کریں گے۔

وقت اشاعت : 20/07/2017 - 13:19:35

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :