’’ ڈک ڈک گوس‘‘ کا نیا ٹریلر جاری

جمعرات 17 اگست 2017 10:21

لاس اینجلس ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اگست2017ء) ہالی وڈ کی نئی فلم’’ ڈک ڈک گوس‘‘ کا نیا ٹریلر جاری کردیاگیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق ہالی وڈ باکس آفس پر کئی اینیمیٹڈ فلمیں ریلیز کی جاچکی ہیں۔

(جاری ہے)

اینیمیٹڈ سیریز کی ایک اور فلم’’ ڈک ڈک گوس‘‘ کارٹون فلم بطخوں کے کردار دکھائے گئے ہیں جس میں مزاحیہ انداز میں بطخوں کی کہانی پیش کی گئی ہے۔ فلم اگلے برس 20 اپریل کو ہالی وڈ سینما گھروں میں ریلیز کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 17/08/2017 - 10:21:11