بالی ووڈ فلم ’’نیوٹن‘‘ آسکر ایوارڈ کے لئے نامزد
ہفتہ 23 ستمبر 2017 13:00
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم میں اداکار راج کمار راؤ مرکزی کردار نیوٹن نامی ایک پولنگ افسر کا ادا کررہے ہیں جو بھارت میں ہونے والے الیکشن کے لئے اپنی ڈیوٹی کو ایمانداری سے ادا کرنے کیلئے کئی مسائل جھیلتاہے۔
اس فلم کو بہترین فلموں میں شمار کیاجارہاہے۔فلمساز امیت کا کہنا ہے کہ انھوں نے فلم بناتے وقت یہ توقع نہیں کی تھی کہ اس فلم کو اتنی پذیرائی حاصل ہوسکے گی کہ اسے آسکر کیلئے نامزد کردیاجائیگا۔توقع نہیں کی جارہی تھی کہ ہم فلم کے آسکر مقابلے کی دوڑ میں شامل ہوں گے۔مذکورہ فلم جمعہ سینما گھر کی زینت بنی ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Abdullah Kadwani
Anna Paquin
Shailene Woodley
Vasay Chaudhry
Bradley Cooper
Selma Blair
Meesha Shafi
Quratulain Balouch
sarah khan (pak)
Jensen Ackles
Lindy Booth
Bao asghar
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی