بالی ووڈ فلم ’’نیوٹن‘‘ آسکر ایوارڈ کے لئے نامزد
ہفتہ 23 ستمبر 2017 13:00
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم میں اداکار راج کمار راؤ مرکزی کردار نیوٹن نامی ایک پولنگ افسر کا ادا کررہے ہیں جو بھارت میں ہونے والے الیکشن کے لئے اپنی ڈیوٹی کو ایمانداری سے ادا کرنے کیلئے کئی مسائل جھیلتاہے۔
اس فلم کو بہترین فلموں میں شمار کیاجارہاہے۔فلمساز امیت کا کہنا ہے کہ انھوں نے فلم بناتے وقت یہ توقع نہیں کی تھی کہ اس فلم کو اتنی پذیرائی حاصل ہوسکے گی کہ اسے آسکر کیلئے نامزد کردیاجائیگا۔توقع نہیں کی جارہی تھی کہ ہم فلم کے آسکر مقابلے کی دوڑ میں شامل ہوں گے۔مذکورہ فلم جمعہ سینما گھر کی زینت بنی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.