معروف اداکار ول اسمتھ نے 49 بہاریں دیکھ لیں

منگل 26 ستمبر 2017 13:21

معروف اداکار ول اسمتھ نے 49 بہاریں دیکھ لیں
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 26 ستمبر2017ء)ہالی وڈ کے معروف اداکار ول اسمتھ نے زندگی کی 49بہاریں دیکھ لیں۔ ول اسمتھ نے 80کی دہائی میں فن اداکاری کا آغاز کیا اور کئی مشہور فلموں میں بہترین اداکاری کی۔

(جاری ہے)

اس بہترین اداکاری پر انہیںکئی ایوارڈ بھی مل چکے ہیں فلم ’’ مین ان بلیک،فاریسٹ وائٹیکر،آئی ایم لیجنڈ،سیون پاونڈ جیلی فش اور بیڈ بوائز ‘‘جیسی مشہور فلموں میںشاندار اداکاری کرچکے ہیں۔ول اسمتھ کی اب تک کی آخری فلم 2016 کی ’’ کولیٹرل بیوٹی‘‘ ہے۔

وقت اشاعت : 26/09/2017 - 13:21:45