لکس گولڈن روز ایوارڈز 2017 کی شاندار تقریب
بولی وڈ کے کئی نامور اور کامیاب اسٹارز نے نہایت خوبصورت انداز میں شرکت ،مادھوری ڈکشٹ کو ٹائملس بیوٹی ایوارڈ دیا گیا
پیر 11 دسمبر 2017 17:53
(جاری ہے)
اگر اداکاراں کی بات کی جائے تو سب ہی اس سال کے شو پر اپنے اپنے بہترین انداز میں جلوہ گر ہوئیں۔
کرینہ کپور خان نے نہایت خوبصورت گان پہنا جسنے سب کو خوب متاثر کیا۔دپیکا پڈوکون ایوارڈ شو کے نام کی طرح خود بھی کسی گولڈن گرل سے کم نظر نہیں آئیں۔دپیکا کو اس شو پر نہ رکنے والی خوبصورتی کا ایوارڈ بھی دیا گیا۔کترینہ کیف اس ایوارڈ شو پر گلابی رنگ کے گان میں جلوہ گر ہوئیں، اور ہمیشہ کی طرح وہ بولی وڈ کی باربی ڈول ہی لگ رہی تھیں۔عالیہ بھٹ نے سرخ رنگ کا گان پہن کر سب کی خوب داد وصول کی۔جبکہ دوسروں سے برعکس جیکولین فرنینڈز اس شو پر ساڑھی پہنے جلوہ گر ہوئیں۔مادھوری ڈکشٹ کو ٹائملس بیوٹی ایوارڈ دیا گیا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Megan Fox
hajra yamin
Adam Sandler
Najam Sheraz
Deedar
Farhan Saeed
Uday Chopra
Miles Teller
Mélanie Laurent
Saad Haroon
Claire Danes
Robert Patrick
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ