فلم ’’باغی 2 ‘‘ میں ٹائیگر شروف کے حلیے کی پہلی جھلک

جمعہ 15 دسمبر 2017 11:26

فلم ’’باغی 2 ‘‘ میں ٹائیگر شروف کے حلیے کی پہلی جھلک
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 دسمبر2017ء) بالی وڈ فلم ’’باغی 2 ‘‘ میں اداکار ٹائیگر شروف کے حلیے کی پہلی جھلک جاری کر دی گئی۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق فلم ’’باغی 2 ‘‘ کے ٹیزر پوسٹر میں اداکار ٹائیگر شروف بہت زیادہ چھوٹے بالوں میں بہت ہینڈسم دکھائی دے رہے ہیں۔ فلم میں اداکار ٹائیگر شروف اور دیشا پٹانی مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں،فلم آئندہ سال 27 اپریل کو ریلیز کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 15/12/2017 - 11:26:02

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :