فلم ’’اکتوبر ‘‘ رواں سال 13 اپریل کو ریلیز کی جائے گی

بدھ 24 جنوری 2018 11:50

فلم ’’اکتوبر ‘‘ رواں سال 13 اپریل کو ریلیز کی جائے گی
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جنوری2018ء) بالی وڈ فلم ’’اکتوبر ‘‘ رواں سال 13 اپریل کو ریلیز کی جائے گی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار ورون دھون نے ٹوئٹر پر ویڈیو کے ذریعے اپنے مداحوں کے لئے پیغام میں کہا ہے کہ ہدایتکار شوجیت سرکار کی فلم ’’اکتوبر ‘‘ رواں سال اپریل میں ریلیز کی جارہی ہے۔

(جاری ہے)

فلم میں اداکار ورون دھون اور نئی اداکارہ بنیتا سندھو مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔فلم کی عکسبندی 38 روز کے مختصر عرصے میں مکمل کی گئی ہے۔

وقت اشاعت : 24/01/2018 - 11:50:47

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :