خونخوار شارکس پر تھرلر فلم ڈیپ بلو سی2 کا پہلا ٹریلر جاری
فلم رواں برس جولائی میں امریکہ بھر کے سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کردی جائے گی
ہفتہ 27 جنوری 2018 18:19
(جاری ہے)
تحقیق کے دوران شارکس ان کے کنٹرول سے باہر نکل آتی ہیں اور سمندر کی گہرائی میں موجود سائنسدانوں کی ٹیم کیلئے خطرہ بن جاتی ہیں ،فلم کی کاسٹ میں ڈینیلی سیورے، مائیکل بیچ، روب مائز، للی اسپینجن برگ، ڈیرون مائر، نیتھن لن سمیت دیگر فنکار اپنے اپنے مخصوص کرداروں میں نظر آئیں گے۔
تھرل سے بھرپور فلم کی کہانی ایرک پیٹرسن، ہینز روڈیونوف اور جیسیکا اسکاٹ نے تشکیل دی ہے جبکہ پروڈکشن کے فرائض ٹام سیجرسٹ نے انجام دئیے ہیں۔فلم رواں برس جولائی میں امریکہ بھر کے سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کردی جائے گی۔یاد رہے کہ اس فلم کا پہلا حصہ ڈیپ بلو سی کے نام سے 28جولائی 1999میں ریلیز کیا گیا تھا ،جسے عوام میں بے حد ممقبولیت حاصل ہوئی تھی۔۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Shamim Ara
Vaani Kapoor
Andrew Garfield
Zebunnisa Bangash
Kashif Khan
Erika Christensen
Hasan Jahangir
Shakira
Sahir Lodhi
Sanaa Lathan
Shehzad Roy
Ayyan Ali
Showbiz News In Urdu
-
2001 کی ’’چوری چوری چپکے چپکے ‘‘میری پسندیدہ فلم ہی:پریتی زنٹا
-
اداکارہ ریکھا نے ’’ہیرامنڈی‘‘ میں منیشا کوئرالہ کی اداکاری کو سراہا
-
میڈونا نے برازیل میں ’’مفت کنسرٹ‘‘ کا انعقاد کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
-
اداکارابھیشیک ہائوس فل فرنچائز میں واپسی پر خوش
-
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا پانچواں ملزم گرفتار
-
سپریم کورٹ نے میشا شفیع پر آن لائن جرح کیخلاف علی ظفر کی اپیل واپس لینے کی بنا پرخارج کردی
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کا یوم پیدائش 11 مئی کو منایا جائے گا