امتیاز علی کے ساتھ نئی فلم ’’جب وی میٹ ‘‘ کا سیکوئل نہیں ہے،شاہد کپور
منگل 13 فروری 2018 15:05
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار شاہد کپور نے ہدایتکار امتیاز علی کے ساتھ نئی فلم کے’’جب وی میٹ ‘‘ کے سیکوئل کے حوالے خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ایک دوسری اچھی فلم بنا رہے ہیں اور اس فلم میں افسردہ دکھائی نہیں دوں گا ، ہم کیوں ماضی میں رہتے ہیں ، لہذا ہدایتکار امتیاز علی کے ساتھ نئی فلم ان کی فلم ’’جب وی میٹ ‘‘ کا سیکوئل نہیں ہے۔
انہوں نے کہا کہ بطور اداکار فلموں میں مختلف کردار ادا کرنا اور مسلسل کوشش کرنا میرا مقصد ہے۔ اداکار شاہد کپور کے فلم ’’بتی گل میٹر چالو‘‘ کی عکسبندی مکمل ہونے کے بعد آئندہ سال فلم پر کام شروع کیا جائے گا۔ اداکار شاہد کپور ’’بتی گل میٹر چالو ‘‘ میں اداکارہ شردھا کپور کے ساتھ دکھائی دیں گے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Harshvardhan Rane
Samina Peerzada
January Jones
Barbara Eden
Sunny Leone
Zil-e-Huma
Minal Khan
Yasir Hussain
kubra khan
Ranveer Singh
Juhi Chawla
Rahat Fateh Ali Khan
Showbiz News In Urdu
-
کینیڈین ریپر ڈریک کے گھر کے باہر فائرنگ، سیکیورٹی گارڈ زخمی
-
میٹ گالا، کیٹی پیری اور ریحانہ کی جعلی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار
-
پرینیتی چوپڑا اورراگھو چڈھا کے درمیان جلد طلاق کی پیشگوئی
-
کانزفلم فیسٹیول ، ریڈ کارپٹ کی میزبانی کتے کے سپرد کردی گئی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار
-
امتیازعلی کی شاہد اور کرینہ کے بریک اپ پر لب کشائی