راحت فتح علی خان کے نئی فلم ’’انایا‘‘ کے گانے’’نینوں نے تیرے‘‘نے دھوم مچادی
جمعرات 22 فروری 2018 19:06
(جاری ہے)
بی لائن جلد ہی اپنے نئے پروجیکٹس کے بارے میں بھی آگاہ کرے گی۔ فلم ’’انایا‘‘ میں اداکار احسن خان اور ہیروئن الیزے نصیر نے بہترین رومانوی کردار ادا کیا ہے۔
الیزے نصیر دبئی بیسڈ ایکٹریس اورناٹینا لاس اینجلس سے ایکٹنگ میں گریجویٹ کیا ہے۔ ایگزیکٹو پروڈیوسر اسامہ بن غازی نے بریفنگ میں بتایا کہ نئی فلم ’’انایا‘‘ فلم انڈسٹری کے بحران کے خاتمے میں معاون ثابت ہوگی۔ یہ 2018ء کی بہترین رومانوی فلم ہے۔ انہوں نے کہا کہ اداکار بھی بہترین کردار نگاری کررہے ہیں، ملک میں ہالی وڈ، بالی وڈ جیسی جدید سہولتیں نہ ہونے کے باوجود بھی بہترین فلمیں تیار کی جارہی ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Madiha Iftikhar
Adrianne Palicki
Audrey Hepburn
Sila Hussain
Yumna Zaidi
Arjun Kapoor
Javeria Abbasi
Kainaat Arora
Arij Fatyma
Talat Hussain
Vasay Chaudhry
Julianne Hough
Showbiz News In Urdu
-
اداکارابھیشیک ہائوس فل فرنچائز میں واپسی پر خوش
-
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا پانچواں ملزم گرفتار
-
سپریم کورٹ نے میشا شفیع پر آن لائن جرح کیخلاف علی ظفر کی اپیل واپس لینے کی بنا پرخارج کردی
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کا یوم پیدائش 11 مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ریکھا نے منیشا کوئرالہ کی اداکاری کی مہارت کو سراہا
-
بھارتی اداکار راکیش بیدی کی اہلیہ کے ساتھ آن لائن فراڈ
-
ابھیشیک ہاؤس فل فرنچائز میں واپسی پر خوشی سے نہال