راحت فتح علی خان کے نئی فلم ’’انایا‘‘ کے گانے’’نینوں نے تیرے‘‘نے دھوم مچادی
جمعرات 22 فروری 2018 19:06
(جاری ہے)
بی لائن جلد ہی اپنے نئے پروجیکٹس کے بارے میں بھی آگاہ کرے گی۔ فلم ’’انایا‘‘ میں اداکار احسن خان اور ہیروئن الیزے نصیر نے بہترین رومانوی کردار ادا کیا ہے۔
الیزے نصیر دبئی بیسڈ ایکٹریس اورناٹینا لاس اینجلس سے ایکٹنگ میں گریجویٹ کیا ہے۔ ایگزیکٹو پروڈیوسر اسامہ بن غازی نے بریفنگ میں بتایا کہ نئی فلم ’’انایا‘‘ فلم انڈسٹری کے بحران کے خاتمے میں معاون ثابت ہوگی۔ یہ 2018ء کی بہترین رومانوی فلم ہے۔ انہوں نے کہا کہ اداکار بھی بہترین کردار نگاری کررہے ہیں، ملک میں ہالی وڈ، بالی وڈ جیسی جدید سہولتیں نہ ہونے کے باوجود بھی بہترین فلمیں تیار کی جارہی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.