پوری قوم کی دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ پاکستان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے ‘سائرہ ارشد

اتوار 25 فروری 2018 15:10

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 فروری2018ء) نامور گلوکار ہ سائر ہ ارشد نے کہا ہے کہ جب تک فلم انڈسٹری کے حالات بہتر نہیں ہونگے اسکے اثرات میوزک انڈسٹری پر بھی پڑتے رہیں گے ‘پاکستان کے گلوکاروں کو نہ صرف ہمسایہ ملک بلکہ دنیا کے دیگر ممالک میں بھی بیحد پسند کیا جاتا ہے ۔

(جاری ہے)

خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سائرہ ارشد نے کہا کہ اس میںکوئی شک نہیں کہ فلم انڈسٹری کے حالات سے گلوکاروں بھی متاثر ہوئے ہیں۔ انہوںنے مزید کہا کہ پوری قوم کی دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ پاکستان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے ۔

وقت اشاعت : 25/02/2018 - 15:10:11

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :