ہالی ووڈ فلم’’ پروڈیجی‘‘ کا پہلا ٹریلر جاری ‘فلم 13مارچ کو ریلیز کی جائے گی
اتوار 25 فروری 2018 15:10
(جاری ہے)
ایلکس ہوگھے اور برائن ویڈل کی مشترکا ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسے ماہر نفسیات کے گرد گھوم رہی ہے جو ایک لڑکی پر تجربہ کرتا ہے جس کے انتہائی خوفناک نتائج برآمد ہوتے ہیں۔فلم کی کاسٹ میں رچرڈ نیل،سواناہ للیز،جولین اینڈرسن،ڈیوڈ لنسکی،ایمیلیو پالام،ہاروے جانسن اور ایرل گربل سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔ہاورڈ ویڈال اور ہسونے جانسن کی مشترکا پروڈیوس کردہ سنسنی خیز مناظر سے بھرپور یہ فلم 13مارچ کو ریلیز کی جائے گی۔
Famous Showbiz Stars
Mary-Louise Parker
Sanjay Leela Bhansali
Jennifer Lawrence
Deedar
Sila Hussain
Portia de Rossi
Fawad Afzal Khan
rubi anam
Bhumi Pednekar
Pernia Qureshi
Asrar
Mark Hamill
Showbiz News In Urdu
-
اداکار کمال احمد رضوی کا یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں