گلوکارہ شبنم مجید موسیقی کے پروگرام میں بطور جج فرائض سرانجام دیں گی

اتوار 4 مارچ 2018 12:20

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 مارچ2018ء) گلوکارہ شبنم مجید موسیقی کے پروگرام میں بطور جج فرائض سر انجام دیں گی ۔ بتایا گیا ہے کہ نجی ٹی وی چینل کی جانب سے نئے گلوکاروں کو پروموٹ کرنے کے لئے ایک پروگرام کا پائلٹ تیار کیا جارہا ہے ۔

(جاری ہے)

جس میں شبنم مجید کے ہمراہ سینئر موسیقار طافو خان، سہیل رانا، عائشہ جی بطور جج کے فرائض سر انجام دیں گے۔

وقت اشاعت : 04/03/2018 - 12:20:07

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :