معیاری کام کے باعث پرستاروں کے دلوں پر راج کرتی ہوں‘اداکارہ خوشبو
اتوار 22 اپریل 2018 23:20
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں اداکارہ نے کہا کہ میری ہمیشہ یہ کوشش رہی ہے کہ اچھے اور معیار ی رقص سے اپنے پرستاروں کے دل جیتوں اور اس میں کامیاب بھی رہی ہوں ‘رقص کے علاوہ دوران ڈرامہ بھی رقص شامل کرنے میں کوئی حرج نہیں ۔
انہوں نے کہا کہ فنکار کی ہمیشہ کوشش ہوتی ہے کہ اسکی اداکاری یا رقص پرکسی کو کوئی اعتراض نہ ہو ۔ دور حاضر کے کمرشل ڈراموں میں وہی دکھایا جارہا ہے جو عوام دیکھنا چاہتے ہیں اور ایسا بھی نہیں کہ تھیٹر پر صرف فحاشی دکھائی جارہی ہے ۔Famous Showbiz Stars
Asim Raza
Sarah Michelle Gellar
Bonnie Wright
Candace Cameron Bure
Ayushmann Khurrana
Jonah Hill
Frankie Shaw
Beth Behrs
Jodie Sweetin
Behroze Sabzwari
Sajjad Kishwar
Ezra Miller
Showbiz News In Urdu
-
ادبی و ثقافتی سرگرمیوں کی وجہ سے الحمراعوام کی توجہ کا مرکز ہے،ایگزیکٹو ڈائریکٹر الحمرا
-
پہلا پنجاب مقابلہ موسیقی بورے والا کے نوجوانوں نے اپنے نام کرلیا
-
صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف شاعر محسن نقوی کا77واں یوم پیدائش کل منایا جائے گا
-
بلا وجہ پریشر نہیں لیتی،5 برس تک کام نہ کرنا غیر ارادی بریک تھا، پراچی ڈیسائی
-
اداکارعامر خان کی فلم ’’لاہور1947 ‘‘ اگلے سال ریلیز ہوگی
-
اداکارہ انکیتا لوکھنڈے کاکرن جوہر کی فلم میں کام کرنے سے انکار
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں‘ مایا خان
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان