براہ راست شائقین کے سامنے ڈانس کرتے ہوئے بہت نروس ہوتا ہوں، رنبیر کپور
پیر 21 مئی 2018 13:58
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار رنبیر کپور نے کہا ہے کہ جب وہ ڈانس کرتے ہیں تو بہت نروس ہوتے ہیں کیونکہ جب ہم فلموںکے لئے ڈانس کرتے ہیں تو اگر ٹھیک ڈانس نہیں ہوتا تواسے ٹیکس کے زریعے بہتر کیا جا سکتا ہے لیکن جب آپ براہ راست لوگوں کے سامنے ڈانس کرتے ہیں تو آپ کو بغیر کیس کٹ کے صرف ایک ہی ٹیک میں اپنا بہترین دینا ہوتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ انہیں ڈانس کی پریکٹس کرنا بہت پسند ہے کیونکہ میں ڈانس میں بہترین ہونا چاہتا ہوں۔ اداکار رنبیر کپور فلم ’’براہمسترا ‘‘ میں اداکارہ عالیہ بھٹ کے ساتھ مرکزی کردار ادا کریں گے۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Salma Agha
Nasir Chinyoti
Nayyara Noor
Emily Kinney
Camilla Luddington
Ali Zafar
Kim Kardashian
Attaullah Khan Niazi Esakhelvi
Uzo Aduba
Natalie Alyn Lind
Imran Aslam
Blake Lively
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ