معروف اداکاراوں کو حجاب پہننے پر تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا
ہفتہ 26 مئی 2018 12:19
(جاری ہے)
لوگ ان سے ملتے اور واپس چلے جاتے۔اس دوران ایک گروپ نے نفرت آمیز انداز اپناتے ہوئے ان کے حجاب کے حوالے سے عجیب وغریب سوالات کیے۔
انہیں بتایا گیا وہ ایک ڈرامہ سیریل کے لیے شوٹنگ کررہی ہیں۔ نیز انہیں شخصی آزادی کے تحت کسی بھی قسم کا لباس زیب تن کرنے کا حق ہے۔ اس موقع پران کے ایک ٹیکسی ڈرائیور اور نامعلوم شرپسندوں کے درمیان تکرار ہوئی۔ ان میں ایک شخص نے گالم گلوچ بھی جس پر خواتین نے پولیس کو مطلع کرنے کی دھمکی دی تب وہ لوگ وہاں سے واپس ہوئے۔ مصری اداکاراؤں کا کہنا ہے کہ یورپی ممالک میں جہاں شخصی آزادیوں کو بہت زیادہ اہمیت دی جاتی ہے وہاں پر ایسے نسل پرستانہ واقعات کا وقوع پذیر ہونا افسوسناک ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Veena Malik
Joanna Vanderham
Atul Agnihotri
Alicia Witt
Hadiqa Kiani
Christina Ricci
sania maskatiya
Fardeen Khan
Kelly Macdonald
Karan Johar
Russell Crowe
Neeli
Showbiz News In Urdu
-
معروف مصور محمد سجاد اکرم کی سولو نمائش اور اردو/پنجابی شاعری کی کتاب "مرید و مرشد" کی تقریب رونمائی
-
س*اداکار الو ارجن کی فلم ’’پشپا2 ‘‘کے پہلے گانے نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی
-
ق*اداکار بننے سے پہلے لائٹ مین تھا، گوندا نے ہیرو بننے کا مشورہ دیا : اکشے کمار
-
wاداکارہ حرا مانی متاثرہ ٹانگ کے ساتھ ڈرامہ کے سیٹ پہنچ گئیں
-
ئ*اداکارہ صاحبہ کا لڑکیوں کو پرنس چارمنگ کے انتظار کی بجائے جلدی شادی کرنے کا مشورہ
-
د* سوشل میڈیا فتنہ ہے،اس پر کچھ بھی لکھتے ہوئے کئی بار سوچیں:حمائمہ ملک
-
اداکار زوہاب خان اور وانیہ ملک نے نکاح کرلیا
-
گلوکارہ ظل ہما کی برسی 16 مئی کو منائی جائے گی