اکشے ، رجنی کانت کی فلم روبوٹ 2.0 بالی وڈ کی مہنگی ترین فلم بن گئی
بدھ 20 جون 2018 14:30
(جاری ہے)
فلم ’ روبوٹ 2.0 ‘ طویل عرصے سے ریلیز رکی منتظر ہے اور کئی بار فلم کی نمائش کی تاریخوں میں ردو بدل کی جاچکی ہے جس کی ممکنہ وجہ وی ایف ایکس ایفکٹس کا تسلی بخش نہ ہونا ہے۔
یہ سائنس فکشن فلم بھارت کی سب سے مہنگی فلم ہے جس پر 450 کروڑ بھارتی روپے کی لاگت آئی ہے لیکن اب فلم کے ہدایت کار شنکر کو وی ایف ایکس ایفیکٹس پسند نہیں آئے ہیں جس کی وجہ سے ایک بار پھر فلم پر کام جاری ہے۔فلم میں مزید کام کے باعث بجٹ میں بھی اضافہ ہوگیا ہے اور فلم کا بجٹ 100 کروڑ روہے اضافے کے بعد 550 کروڑ بھارتی روپے تک جا پہنچا ہے۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Sarah Paulson
Saif Ali Khan
Khalida Riyasat
Mai Dhai
Jawad waseem
Arzo Khan
Alyy Khan
Tara Reid
Imogen Poots
Brooke Langton
Shazia Manzoor
Fariha Pervez
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ