رنبیر کپور بولی وڈ فلم 3 ایڈیٹس کے سیکوئل کا حصہ بن گئے
جمعہ 22 جون 2018 18:35
(جاری ہے)
اس حوالے سے راج کمار ہیرانی نے بتایا کہ میں 3 ایڈٹس کا سیکوئل ضرور بنانا چاہتا ہوں، ہم اس کی کہانی پر کام کا آغاز بھی کرچکے ہیں، لیکن اسے مکمل ہونے میں کافی وقت لگے گا۔دوسری جانب اداکار رنبیر کپور جو اس وقت راج کمار ہیرانی کی فلم سنجو کی تشہیر میں مصروف ہیں، نے 3 ایڈٹس میں کام کرنے کی خواہش کا اظہار بھی کردیا۔رنبیر کپور عامر خان کی ایک اور کامیاب فلم پی کے میں مختصر کردار کے لیے جلوہ گر ہوچکے ہیں، جبکہ ماضی میں عامر خان کئی مرتبہ رنبیر کپور کے کام کی تعریف بھی کرچکے ہیں۔۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Hilary Swank
Zarine Khan
Naseeruddin Shah
Penélope Cruz
aamir Zaki
Sohail Ahmed
Nirma
Nora Fatehi
Johnny lever
Nabeel
Rahat Fateh Ali Khan
JoAnna Garcia Swisher
Showbiz News In Urdu
-
انٹرنیشنل ریسلنگ چیمپینز کے کراچی میں طوفانی مقابلے
-
2001 کی ’’چوری چوری چپکے چپکے ‘‘میری پسندیدہ فلم ہی:پریتی زنٹا
-
اداکارہ ریکھا نے ’’ہیرامنڈی‘‘ میں منیشا کوئرالہ کی اداکاری کو سراہا
-
میڈونا نے برازیل میں ’’مفت کنسرٹ‘‘ کا انعقاد کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
-
اداکارابھیشیک ہائوس فل فرنچائز میں واپسی پر خوش
-
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا پانچواں ملزم گرفتار
-
سپریم کورٹ نے میشا شفیع پر آن لائن جرح کیخلاف علی ظفر کی اپیل واپس لینے کی بنا پرخارج کردی
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی