وی بی میڈیا کے زیر اہتمام 29جون کو لندن میں ملین لائیو ان کنسرٹ پیش کیا جائیگا

آئمہ بیگ ، فضا جاوید ، احمد جہانزیب ، سلیم جاوید ، ساحر علی بگا ، وسیم ڈار اور کریزی بینڈ فن کا مظاہر کرینگے

ہفتہ 23 جون 2018 13:40

وی بی میڈیا کے زیر اہتمام 29جون کو لندن میں ملین لائیو ان کنسرٹ پیش کیا جائیگا
ْلاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جون2018ء) وی بی میڈیا کے زیر اہتمام 29جون کو لندن میں ملین لائیو ان کنسرٹ پیش کیا جائے گا ۔ جس میں گلوکارہ آئمہ بیگ ، فضا جاوید ، احمد جہانزیب ، سلیم جاوید ، ساحر علی بگا ، وسیم ڈار اور کریزی بینڈ اپنے فن کا مظاہر کریں گے ۔

(جاری ہے)

یہ پہلا موقع ہوگا جب آئمہ بیگ ، احمد جہانزیب اور ساحر علی بگا اکٹھے کسی کنسرٹ میں اپنے فن کامظاہرہ کریں گے ۔

وقت اشاعت : 23/06/2018 - 13:40:11