ہالی وڈ کی ایڈونچر، تھرلر فلم ’’ ایلفا ‘‘ رواں سال 17اگست کو ریلیز کی جائے گی

اتوار 15 جولائی 2018 13:20

لاس اینجلس۔15 جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 جولائی2018ء) ہالی وڈ کی ایڈونچر اور تھرلر سے بھرپور فلم ’’ ایلفا ‘‘ رواں سال 17اگست کو ریلیز کی جائے گی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایتکار البرٹ ہیوزکی ایڈونچر اور تھرلر سے بھرپور فلم ’’ ایلفا ‘‘ میں اداکار کوڈی سمٹ مک فی ، لیونر وریلا ، جینس ہولٹن اور جوہانس ہوکور جوہانسن مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں، فلم رواں سال 17اگست کو ریلیز کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 15/07/2018 - 13:20:09

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :