بوبی دیول کا فلم ’’یملا پگلا دیوانہ پھر سے‘‘ میں اپنے والد دھرمیندر اور بھائی سنی دیول کے ساتھ دوبارہ کام کرنے پر خوشی کا اظہار

پیر 16 جولائی 2018 10:30

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 جولائی2018ء) بالی وڈ اداکار بوبی دیول نے فلم ’’یملا پگلا دیوانہ پھر سے‘‘ میں اپنے والد دھرمیندراور بھائی سنی دیول کے ساتھ دوبارہ کام کرنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بوبی دیول نے فلم ’’یملا پگلا دیوانہ پھر سے‘‘ 2013 ء میں بننے الی فلم کا سیکوئل ہے، فلم31اگست کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔ بوبی دیول ان دنوں فلم ’’ہائوس فل فور‘‘ کی عکس بندی میں مصروف ہیں، جس کی کاسٹ میں ریتیش دیش مکھ اور اکشے کمار شامل ہیں۔

وقت اشاعت : 16/07/2018 - 10:30:09

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :