سینئر اداکار ندیم بیگ 77برس کے ہو گئے ،کل سالگرہ منائیں گے
بدھ 18 جولائی 2018 13:53
(جاری ہے)
انہوںنے اپنے کریئر کاآغاز 1967ء میںبننے والی فلم ’’چکوری ‘‘سے کیا اور یہاں سے ان کی کامیابیوں کا سلسلہ دراز ہوگیا ۔
انہوںنے اپنے وقت کی تمام مقبول ہیروئنوں کے ساتھ اداکاری کی جن میںزیبا ، دیبا ،شمیم آراء ، ساعقہ ، ممتاز، سنگیتا ، کویتا ، بابرہ شریف اور شبنم سمیت دیگر شامل ہیں مگر ان کی جوڑی شبنم کے ساتھ پسند کی گئی ۔فلم انڈسٹری کو خیر آباد کہنے کے بعدانہوںنے ٹی وی ڈراموں کا رخ کیا اور درجنوں ڈراموں میں اپنی اداکاری سے ناضرین کو متاثر کرنے میںکامیاب ہوئے ۔وہ اپنی زندگی کی 77بہاریں دیکھنے کے بعد آج بروز جمعرات سالگرہ منائیں گے ۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Bilal Abbas
Nushrat Bharucha
Jon Hamm
Salma Hayek
Saheefa Jabbar Khattak
A.R Rahman
Samina Ahmad
Ajmal Malik
Azan sami khan
Madiha Rizvi
Werner Herzog
Hammad Farooqi
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ