اداکا ر گر میت سنگھ نے فلم’’پلٹن‘‘ کی تر بیت اپنے والد سے لی

ہفتہ 21 جولائی 2018 12:33

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جولائی2018ء) با لی وڈ اداکا ر گر میت سنگھ نے فلم’’پلٹن‘‘ کی تر بیت اپنے والد سے لی ہے۔بھا رتی ذرائع ابلا غ کے مطا بق ہدا یتکا ر جے پی دتہ کی فلم ’’پلٹن‘‘ میں اپنا کر دار نبھا نے کے لیے گر میت سنگھ نے اپنے والد سے ٹرینگ لی۔

(جاری ہے)

ادا کار کا کہنا ہے کہ ان کے والد نے کئی سال فوج میں گزا رے ہیں،وہ نئی بھرتیوں کی تربیت سے بھی آگا ہ ہیں۔انھوں نے کہا کہ ان کے والد سے بہتر مجھے فلم ’’پلٹن‘‘ میں میرے کردار کے لیے تر بیت کو ن دے سکتا ہے۔فلم کی عکسبندی سے دو ہفتے قبل اپنے والد سے تر بیت حا صل کر نے کا مرحلہ میرے لیے ایک چیلنج اور سیکھنے کا تجربہ تھا۔

وقت اشاعت : 21/07/2018 - 12:33:50

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :