مرد کا کردار ادا کرنا خواب‘پورا کروں گی ‘ پرینکا چوپڑا

جمعرات 9 اگست 2018 15:25

مرد کا کردار ادا کرنا خواب‘پورا کروں گی ‘ پرینکا چوپڑا
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 اگست2018ء) بالی وڈ اداکارہ پرینکا چوپڑا نے مرد کا کردار ادا کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیا ہے ۔جمعرات کو ایک ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے نامور بالی ووڈ اداکارہ پرینکا چوپڑا کا کہنا تھا کہ مرد کا کردار ادا کرنا میرا خواب ہے۔

(جاری ہے)

اگلی چیز میں یہی کروں گی۔پرینکا نے کہا کہ میں ایسے کردار ادا کرنا چاہتی ہوں جس میں اپنے فیصلے خود کر سکوں اور کوئی میرے بارے میں کچھ نہ سوچے۔ یہ آزادی سالوں سے صرف مردوں کو مل رہی ہے، اور یہی آزادی اب خواتین کو بھی ملنی چاہئیے۔

وقت اشاعت : 09/08/2018 - 15:25:06

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :