بالی وڈ فلم ’’ستیا میوجائتے‘‘ کو کلئیرنس سرٹیفیکٹ مل گیا

پیر 13 اگست 2018 12:01

بالی وڈ فلم ’’ستیا میوجائتے‘‘ کو کلئیرنس سرٹیفیکٹ مل گیا
ممبئی۔13 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اگست2018ء) بالی وڈ اداکار جان ابراہام کی فلم ’’ستیا میوجائتے‘‘ کو سنسر بورڈ کی جانب سے کلئیرنس سرٹیفیکٹ مل گیا ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق نکھل اڈوانی کا کہنا ہے کہ وہ ان ن کے معاون پروڈیوسر فلم ’’ستیا میوجائتے‘‘ کو بغیر کسی منظر کے کاٹے سنسر بورڈ کی جانب سے کلئیرنس سرٹیفیکٹ ملنے پر بہت خوش ہیں۔ فلم کی کہانی بد عنوانیوں پر مبنی ہے جس میں ان کے خاتمے کو بھی دکھایا گیا ہے۔ فلم کے ہدایت کار میلاپ زاوری ہیں، فلم15اگست کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 13/08/2018 - 12:01:03

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :