بالی ووڈ فلم ’’سنجو‘‘ نے میلبورن ایوارڈز کا میلہ لوٹ لیا
فلم نے 300 کروڑ روپے سے زائد کا بزنس کرکے ریکارڈ بک الٹ پلٹ کردی رنبیر کپور کے ہمراہ منیشا کوئرالہ، سونم کپور،انوشکا شرما اور دیا مرزا نے مرکزی کردار ادا کئے
بدھ 15 اگست 2018 11:50
(جاری ہے)
فلم کے ہدایت کار راجکمار ہیرانی نے بہترین فلم اور بہترین ہدایت کار کے ایوارڈز اپنے نام کئے جب کہ فلم میں سنجے دت کے دوست کا کردار ادا کرنے والے اداکار وکی کوشل نے معاون اداکار کا ایوارڈز حاصل کرکے فلم کو اعزاز سے نواز دیا۔واضح رہے کہ راجکمار ہیرانی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’سنجو‘ میں رنبیر کپور کے ہمراہ منیشا کوئرالہ، سونم کپور،انوشکا شرما اور دیا مرزا نے مرکزی کردار ادا کئے ہیں۔
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Hina Altaf
Javeria Abbasi
Sanaa Lathan
Yasir Hussain
Lauren German
Rowan Blanchard
Jai Courtney
Shazia Khushk
Kareena Kapoor
Ayyan Ali
Michael Jackson
Rebecca Ferguson
Showbiz News In Urdu
-
انٹرنیشنل ریسلنگ چیمپینز کے کراچی میں طوفانی مقابلے
-
2001 کی ’’چوری چوری چپکے چپکے ‘‘میری پسندیدہ فلم ہی:پریتی زنٹا
-
اداکارہ ریکھا نے ’’ہیرامنڈی‘‘ میں منیشا کوئرالہ کی اداکاری کو سراہا
-
میڈونا نے برازیل میں ’’مفت کنسرٹ‘‘ کا انعقاد کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
-
اداکارابھیشیک ہائوس فل فرنچائز میں واپسی پر خوش
-
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا پانچواں ملزم گرفتار
-
سپریم کورٹ نے میشا شفیع پر آن لائن جرح کیخلاف علی ظفر کی اپیل واپس لینے کی بنا پرخارج کردی
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی