کاجول نے شاہ رخ خان کا بیٹی کو فلم انڈسٹری میں متعارف کرا نابہادرا نہ فیصلہ قرار دے دیا

ہفتہ 18 اگست 2018 15:40

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اگست2018ء) بالی وڈ اداکارہ کاجول نے شاہ رخ خان کا بیٹی کو فلم انڈسٹری میں متعارف کرا نے کوبہادرنہ فیصلہ قرار دے دیا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ نے شاہ رخان کی بیٹی سو حا نا خا ن کے فلم انڈسٹری میںمتعارف کروانے پر خوشی کا اظہا ر کیا ہے اور کہا ہے کہ جب والدین کامیاب ہوں تو ہمیشہ آپ کے بچوں کو بھی دیکھا جاتا ہے کہ وہ زندگی میں کا م کر نے کے لیئے کیا چنتے ہیں۔

وقت اشاعت : 18/08/2018 - 15:40:10

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :