کامیاب ازدواجی زندگی کیلئے انسان کو اپنے شوق کی قربانی بھی دینی پڑتی ہے سعدیہ امام
صرف ٹی وی ڈرامہ میں کام کرنے کی اجازت ہے ، فلم میں کام کرنے کی خواہش پوری نہ ہو سکیاداکارہ
منگل 11 ستمبر 2018 18:36
(جاری ہے)
مجھے متعدد بار فلموں میں کام کرنے کی پیشکش ہوئی مگر گھر والوں کیساتھ کیا ہوا وعدہ ہمیشہ آڑے آجاتا تھا اور اب شادی کے بعد بھی مجھے صرف ٹی وی کی حد تک کام کرنے کی اجازت ہے ۔
میرے دل میں کبھی کبھی خواہش مچلتی ہے کہ میں فلموں میں بھی اپنے فن کا مظاہرہ کروں لیکن ابھی تک یہ خواہش ادھوری ہے ۔ سعدیہ امام نے ایک سوال کے جواب میں کہاکہ کامیاب ازدواجی زندگی کے لئے کبھی کبھی انسان کو اپنے شوق کی قربانی بھی دینی پڑتی ہے اور میں اپنی ازدواجی زندگی کو اولین ترجیح دیتی ہوں ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Vaani Kapoor
Sakhawat Naz
Sahir Ali Bagga
Farah naz
Asha Posley
Nadia Hussain
Nicole Kidman
Ayushmann Khurrana
Wajahat Rauf
Ksenia Solo
Ali Azmat
Afreen Khan
Showbiz News In Urdu
-
پروڈیوسر ،ڈائریکٹر شعیب ہاشمی کی برسی 15 مئی کو منائی جائے گی
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
اردو کے نامور شاعر اور مزاح نگار سیّد ضمیرجعفری کی 25ویں برسی 12مئی کو منائی جائے گی
-
خاندانی رسم و رواج سے جڑی رومینٹک کامیڈی فلم پوپے کی ویڈینگ
-
ایک اوربھارتی اداکارہ کی نجی ویڈیوز اور تصاویر لیک
-
’انڈسٹری کا بڑا حصہ مجھے تسلیم نہیں کرتا‘ آغا علی ایوارڈ شوز کو لیکرپھٹ پڑے
-
سال مجھے ہندی فلموں سے کوئی آفر ہی نہیں ملی،اداکارہ جیوتیکا
-
جسٹن بیبر اور ہیلی بیبر کے ہاں شادی کے 6 سال بعد بچے کی آمد متوقع