اداکارہ ماہرہ خان کا ثانیہ مرزا کے متوقع ننھے مہمان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار
بدھ 19 ستمبر 2018 19:29
(جاری ہے)
ماہرہ خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیٹے اذلان کے ساتھ ماضی کی ایک تصویر ٹوئٹر پر شیئر کی جس میں انہوں نے اپنے بیٹے کو گود میں اٹھا رکھا تھا۔ماہرہ خان کی اس تصویر پر ٹینس اسٹار نے تعریف کرتے ہوئے ‘‘بہت کیوٹ’’ کا تبصرہ کیا ہے۔ جس کے جواب میں ماہرہ خان نے بھی ثانیہ مرزا اور ان کے آنے والے ننھے مہمان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Ellen Page
Naomi Grossman
Pernia Qureshi
Madiha Iftikhar
amrita singh
Rob Lowe
Alicia Vikander
Dakota Johnson
Janan Malik
O'Shea Jackson, Jr.
Raheem Shah
Drew Barrymore
Showbiz News In Urdu
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
اداکار کمال احمد رضوی کا یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش