پرینکا چوپڑا نے فلم ’’دا سکائی از پنک‘‘ کی عکسبندی دوبارہ شروع کر دی
منگل 25 ستمبر 2018 12:14
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ پرینکا چوپڑا امریکا میں اپنے منگیتر و گلوکار نک جوناس کے ساتھ چھٹیاں گزارنیاور اٹلی میں بھارتی کاروباری شخصیت ایشا امبانی کی منگنی کی تقریب میں شرکت کے بعد منگل کی صبح ممبئی واپس پہنچیں اور ہدایتکارہ شونالی بوس کی فلم ’’دا سکائی از پنک‘‘ کی دوبارہ عکسبندی شروع کر دی۔
انہوں نے فلم کے سیٹ پر بنائی گئیتصویر انسٹاگرام پر شیئر کی جس میں وہ روایتی بھارتی دلہن کے حلیے میں دکھائی گئی ہیں جس میں انہوں لال رنگ کی ساڑھی پہنی ہوئی ہے۔ فلم میں اداکار فرحان اختر اور زائرہ وسیم بھی شامل ہیں۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Saeeda Imtiaz
Olivia Cooke
rimsha khan
Anoushay Abbasi
Zara Sheikh
Jared Leto
Booboo Stewart
M. Night Shyamalan
Taylor Schilling
Asim Raza
Saba Hameed
Corey Stoll
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ