معروف بھارتی گلوکار سدھانا سرگم اور اُدّت نارئین بحرین میں منعقدہ کانسرٹ میں اپنی گلوکاری سے مداحوں کو محظوظ کریں گے

muhammad ali محمد علی منگل 9 اکتوبر 2018 22:10

معروف بھارتی گلوکار سدھانا سرگم اور اُدّت نارئین بحرین میں منعقدہ کانسرٹ میں اپنی گلوکاری سے مداحوں کو محظوظ کریں گے
بحرین (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار سے، نبیل ایوب۔ 09 اکتوبر 2018ء) : بحرین میں معروف اندین گلوکار سدھانا سرگم اور اُدّت نارئین ایک کانسرٹ میں اپنی گلوکاری سے مداحوں کو محظوظ کریں گے۔

(جاری ہے)

اس کانسرٹ کا انعقاد رامی پروڈکشنز کی جانب سے کیا جا رہا ہے ۔ کمپنی کی جانب سے جاری کی گئی پریس ریلیز میں بتایا گیا کہ دونوں گلوکار میگھا بالی وڈ   کے نام سے شو کریں گے جو کہ 26 اکتوبر  2018ء بروز جمعہ انڈین اسکول کی گراؤنڈ میں منعقد کیا جائے گا۔

وقت اشاعت : 09/10/2018 - 22:10:21

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :