کرینہ اور پریانکا کی’’کا فی ود کرن‘‘میں ایک ساتھ شرکت

بدھ 12 دسمبر 2018 14:19

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 دسمبر2018ء) بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپو ر اور پریانکا چو پڑا ’’کا فی ود کرن‘‘میں شرکت کریں گی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق دونوں اداکارائیں’’کا فی ود کرن‘‘کے نئے سیزن میں ایک ساتھ شرکت کریں گی۔شو میں پریانکا نک جو نس کے ساتھ اپنی شادی کی باتیں شیئر کر یں گی جبکہ کرینہ اپنے دو سالہ بیٹے تیمور کی شہرت پر باتیں شیئر کریں گی۔

وقت اشاعت : 12/12/2018 - 14:19:53

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :