نک جو نس بھارت میں2018کی سب سے زیا دہ سرچ کی جا نے والی شخصیت بن گئے

جمعرات 13 دسمبر 2018 12:15

نک جو نس بھارت میں2018کی سب سے زیا دہ سرچ کی جا نے والی شخصیت بن گئے
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 دسمبر2018ء) پریانکا چو پڑا کے شو ہر نک جو نس بھارت میں2018کی سب سے زیا دہ سرچ کی جا نے والی شخصیت بن گئے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطا بق نے اداکارہ پر یانکا چو پڑاکے شو ہر نک جو نس نے مقبولیت میں انہیں پیچھے چھوڑ دیا ہے۔نک جو نس رواں سال گو گل پر بھارت میں2018کی سب سے زیا دہ سرچ کی جا نے والی شخصیت بن گئے۔جبکہ اس فہر ست میں اداکارہ پریانکا چو پڑا چو تھے نمبر پر ہیں۔

وقت اشاعت : 13/12/2018 - 12:15:11

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :