معروف اداکار نصیر الدین شاہ نے ویرات کوہلی کو بدتمیز ترین کھلاڑی قراردیدیا
منگل 18 دسمبر 2018 12:31
(جاری ہے)
انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنی ایک میڈیا پوسٹ میں کہا ہے کہ ویرات کوہلی نہ صرف دنیا کے بہترین بلے باز ہیں بلکہ بدتمیز ترین کھلاڑی بھی ہیں، کرکٹ میں ان کی چمک، تکبر اور برے رویے کے آگے پھیکی پڑ جاتی ہے اور ہاں میرا ملک چھوڑنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔
نصیر الدین شاہ کے سوشل میڈیا پر یہ پوسٹ کرنے سے کمنٹس کی بھرمار ہوگئی، کچھ سوشل میڈیا صارفین نے کہا کہ کینگروز کو شکست دینے کیلئے اس قسم کا جارح مزاج رویہ ضروری ہے جبکہ کچھ لوگوں نے اداکار کی بات سے اتفاق کرتے ہوئے ویرات کوہلی پر تنقید کی ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Farhan Akhtar
Dianna Agron
Preity Zinta
Kara Hayward
Clea DuVall
Diane Kruger
Gugu Mbatha-Raw
Aditya Roy Kapur
Michelle Trachtenberg
Janan Malik
Iftikhar Thakur
Nadia Afgan
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ