ہالی ووڈ کی نئی فلم ’’ دا ہول ان دا گراؤنڈ ‘‘ فلم یکم مارچ کو ریلیز ہوگی

بدھ 16 جنوری 2019 12:01

نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جنوری2019ء) ہالی ووڈ کی نئی فلم ’’ دا ہول ان دا گراؤنڈ ‘‘ فلم یکم مارچ کو ریلیز ہوگی۔ فلم کی کہانی ایک بچے اور اس کے اہل خانہ کے گرد گھومتی ہے، جو اچانک ایک روز گھر سے نکل کر پاس کے جنگلوں میں گم ہو جاتا ہے، تاہم جب بچہ واپس گھر کو آتا ہے تو وہ بدل چکا ہوتا ہے۔

(جاری ہے)

بچے کی ماں سارہ کو یہ محسوس ہوتا ہے کہ یہ بچہ اس کا نہیں بلکہ اس کا بچہ مر چکا ہے۔

وقت اشاعت : 16/01/2019 - 12:01:53

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :