پہلے عشق خدا ہوتا تھا، آج گانوں میں عشق کو کمینہ، کتا کہا جاتا ہے ،ایم اے تبسم
جمعرات 17 جنوری 2019 12:15
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ آج کل زیادہ گیت نوجوانوں کے لیے ہی بنتے ہیں جو کہ صرف انہیں ہی لبھاتے ہیں،اب بہت کم لوگ غزلیں سننا پسند نہیں کرتے،آج بھی بہت سے ایسے گلوکار ہیں جو بہت اچھا گاتے ہیں ، جن کو مواقع نہیں ملتے ،ایم اے تبسم نے کہا کہ موسیقی کے نئے ذرائع اور سازوں کی وجہ سے تمام نغمے ایک جیسے ہی لگتے ہیں جو کہ شائد نوجوانوں کو اپنی طرف متوجہ کرتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ میں سمجھتا ہوں کہ ہمیشہ اپنی ثقافت کومدنظررکھ کرہی گیت لکھے اور گائے جائیں تووہ گیت اور گلوکارکامیاب بھی ہوتے ہیں اور ان سے ملک کا نام بھی روشن ہوتا ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Maya Ali
Natasha Lyonne
Ahmad Ali Butt
Bryan Cranston
Ahsan Khan
Sanam Saeed
Anna Kendrick
Alamgir
kartik aaryan
Sanjay Leela Bhansali
Saba Faisal
Sahir Ali Bagga
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ