- Home
- شوبز
- ٓآئی آر کے فلمز اور عارف لاکھانی فلمز کا مشترکہ شاہکار"ہیر مان جا"فلم عید الاضحی پر ریلیز ہوگی
ٓآئی آر کے فلمز اور عارف لاکھانی فلمز کا مشترکہ شاہکار"ہیر مان جا"فلم عید الاضحی پر ریلیز ہوگی
جمعہ 18 جنوری 2019 18:47
(جاری ہے)
اس موقع پر آئی آر کے فلمز کے سی ای او اینڈ پروڈیوسر عمران رضا کاظمی کا کہنا تھا کہ ہمیں فلم "ہیر مان جا"کے فرسٹ لک کو ریلیز کرتے ہوئے بے انتہا مسرت محسوس ہورہی ہے،کیوں کہ اس فلم میں مزاح کو ایک الگ انداز سے پیش کیا گیا ہے، اور اس میں شائقین فلم حریم فاروق اور علی رحمان خان کو فلم پرچی کے مقابلے میں ایک بالکل الگ انداز میں دیکھیں گے۔
واضح رہے کہ آئی آر کے فلمز اور عارف لاکھانی فلمز کا اشتراک نہ صرف پاکستان میں بلکہ بین الاقوامی سطح پر فلمی شائقین کو معیاری کونٹینٹ فراہم کرنے کے لیے عمل میں لایا گیا ہے۔ فلم ہیر مان جا کی ڈسٹری بیوشن کے فرائض ڈسٹری بیوشن کلب انجام دے گا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Lauren Cohan
Dove Cameron
Joaquin Phoenix
Ayushmann Khurrana
Elisha Cuthbert
Sanam Bukhari
Rupert Friend
Brooke Langton
Hannah Ware
Werner Herzog
Shagufta Ejaz
Paul Bettany
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ