غیر ملکی ماڈل ٹریسا کیخلاف منشیات سمگلنگ کے مقدمے میں آخری گواہ کو پیش کرنے کا حکم

ہفتہ 19 جنوری 2019 15:33

غیر ملکی ماڈل ٹریسا کیخلاف منشیات سمگلنگ کے مقدمے میں آخری گواہ کو پیش کرنے کا حکم
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جنوری2019ء) مقامی عدالت نے غیر ملکی ماڈل ٹریسا کے خلاف منشیات سمگلنگ کے مقدمے میں آخری گواہ کو پیش کرنے کا حکم دیدیا ۔

(جاری ہے)

سیشن عدالت نے منشیات سمگلنگ کیس میں ملوث غیر ملکی ماڈل ٹریسا کو پیش کیا گیا ۔کیس میں کاروائی مکمل ہو چکی تھی مگر کسٹم نے عدالت سے مزید ایک گواہ پیش کرنے کی خصوصی اجازت حاصل کی ہے۔عدالت نے سرکاری وکیل کو آئندہ سماعت پر مقدمے کے آخری گواہ کو پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے کیس کی سماعت 23 جنوری تک ملتوی کردی۔

وقت اشاعت : 19/01/2019 - 15:33:47

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :