ڈرامہ کوئن وینا ملک کا پاکستان آنے کا اعلان
منگل 29 اپریل 2014 21:00
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29اپریل۔2014ء) شادی کے بعد اداکاری کو خیر باد کہنے والی ڈرامہ کوئن وینا ملک نے شوہر اسد بشیر خٹک کے ہمراہ وطن واپسی کا اعلان کیا ہے۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے مطابق 4 سال بعد پاکستان واپس آنے والی وینا ملک اور اسد بشیر خٹک بدھ کی صبح نجی پرواز کے ذریعے 7 بجے اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچیں گے جبکہ وینا ملک کے منیجر سہیل راشد کا کہنا ہے کہ وینا ملک کے ولیمے کی تقریب اسلام آباد میں متوقع ہے تاہم حتمی تاریخ ابھی طے نہیں پائی ہے۔
واضح رہے کہ بھارت میں اپنی فحش تصاویر اور بے باک اداکاری سے شہرت پانے والی وینا ملک نے دبئی میں بزنس مین اسد خٹک سے گزشتہ سال 25 دسمبر کو شادی کرلی تھی جس کے بعد دونوں امریکا چلے گئے تھے جہاں اسد خٹک کے خاندان نے شادی کی دیگر روایتی رسومات کے ساتھ ولیمے کی تقریب کا بھی اہتمام کیا تھا جس میں وینا نےمغربی انداز میں دلہن بن کر شرکت کی تھی، اب پاکستان آنے کے بعد وینا ملک کی شادی کی ایک اورتقریب کا اہتمام کیا جائے گا۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Aaron Taylor-Johnson
Mila Kunis
Prem Chopra
Tariq rafu
Amy Smart
Surveen Chawla
Zoe Kazan
Grace Phipps
Sasha Pieterse
Diane Farr
Ed Sheeran
Russell Crowe
Showbiz News In Urdu
-
انٹرنیشنل ریسلنگ چیمپینز کے کراچی میں طوفانی مقابلے
-
2001 کی ’’چوری چوری چپکے چپکے ‘‘میری پسندیدہ فلم ہی:پریتی زنٹا
-
اداکارہ ریکھا نے ’’ہیرامنڈی‘‘ میں منیشا کوئرالہ کی اداکاری کو سراہا
-
میڈونا نے برازیل میں ’’مفت کنسرٹ‘‘ کا انعقاد کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
-
اداکارابھیشیک ہائوس فل فرنچائز میں واپسی پر خوش
-
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا پانچواں ملزم گرفتار
-
سپریم کورٹ نے میشا شفیع پر آن لائن جرح کیخلاف علی ظفر کی اپیل واپس لینے کی بنا پرخارج کردی
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی