ڈرامہ کوئن وینا ملک کا پاکستان آنے کا اعلان
منگل 29 اپریل 2014 21:00
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29اپریل۔2014ء) شادی کے بعد اداکاری کو خیر باد کہنے والی ڈرامہ کوئن وینا ملک نے شوہر اسد بشیر خٹک کے ہمراہ وطن واپسی کا اعلان کیا ہے۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے مطابق 4 سال بعد پاکستان واپس آنے والی وینا ملک اور اسد بشیر خٹک بدھ کی صبح نجی پرواز کے ذریعے 7 بجے اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچیں گے جبکہ وینا ملک کے منیجر سہیل راشد کا کہنا ہے کہ وینا ملک کے ولیمے کی تقریب اسلام آباد میں متوقع ہے تاہم حتمی تاریخ ابھی طے نہیں پائی ہے۔
واضح رہے کہ بھارت میں اپنی فحش تصاویر اور بے باک اداکاری سے شہرت پانے والی وینا ملک نے دبئی میں بزنس مین اسد خٹک سے گزشتہ سال 25 دسمبر کو شادی کرلی تھی جس کے بعد دونوں امریکا چلے گئے تھے جہاں اسد خٹک کے خاندان نے شادی کی دیگر روایتی رسومات کے ساتھ ولیمے کی تقریب کا بھی اہتمام کیا تھا جس میں وینا نےمغربی انداز میں دلہن بن کر شرکت کی تھی، اب پاکستان آنے کے بعد وینا ملک کی شادی کی ایک اورتقریب کا اہتمام کیا جائے گا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.