مقابلہ باز ی پر یقین نہیں رکھتی معیار کو ترجیح دیتی ہوں‘صائمہ خان
ہفتہ 31 مئی 2014 13:21
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31مئی 2014ء )تھیٹر وفلم کی معروف اداکارہ ورقاصہ صائمہ خان نے کہا ہے کہ میں اپنے کام سے کام رکھنے والی اداکارہ ہوں اور شوبز میں میر ا کسی سے کوئی مقابلہ نہیں ہے ،میں مقابلہ بازی پریقین نہیں رکھتی ہوں اورہمیشہ معیار کو ترجیح دیتی ہو ں۔
(جاری ہے)
خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نے کہا کہ ہمیشہ اپنے سے جونےئرز کوسپورٹ کیاہے اور کرتی رہوں گی ۔
تھیٹر میں کوئی نمبر ون نہیں ہے میری نظر میں سب برابر ہیں اورجونےئر ز کوبھی چاہیے کہ وہ اپنے سے سینئرز کانہ صرف احترام کریں بلکہ ہمیشہ ان سے سیکھنے کی بھی کوشش کیاکریں کیونکہ ہمیشہ جھکنے والے کوہی پھل لگتا ہے ۔اداکارہ نے مزید کہا کہ اپنے کام پر توجہ دینی چاہیے اوربھرپور محنت سے کام میں نکھار لانے کیلئے جدوجہد جاری رکھنی چاہیے۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Winona Ryder
Patrick J. Adams
Abeel Javed
Robert Patrick
Danish Taimoor
rubi anam
Sonu Sood
natasha baig
Ayesha Jahanzeb
Beenish Chohan
Marguerite Moreau
Richa Chadda
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا